Skip to main content

Posts

Showing posts from 2017

کشمیر کی آزادی کے لیے قرارداروں کی بجائے ملی طور پر جہاد کرے کی ضرورت ہے ۔ ممبر قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں

بورے والا : پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لیے قرارداروں کی بجائے قرآن وسنت کی روشنی میں ہمیں اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ شامل ہو کر پوری قوم کو عملی طور پر جہاد کرے کی ضرورت ہے کشمیر تقریروں ،تحریروں،ریلیوں اور مذمتی بیانوں سے آزاد نہیں ہو گا ان خیالات کا اظہارا نہوں نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ ڈی پی ایس میں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری ارشاد احمد آرائیں، چوہدری محمد یوسف کسیلیلہ، وائس چیئر مین ضلع کونسل رانا شاہد سرور، چیئر مین بلدیہ چوہدری محمد عاشق آرائیں، وائس چیئر مین بلدیہ حاجی محمد افتخار بھٹی، میاں خالد حسین کونسلر، ایم ایس ڈاکٹرمحمد اکرم رانا، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسرا م رباب، اسٹنٹ ڈائیریکٹر زراعت محمد اسماعیل وٹو، ایکسین بلدیہ عاشق علی جاوید، انجمن تاجران کے صدر حاجی محمد جمیل بھٹی، جنرل سیکرٹری محمد صغیر رامے، پروفیسر راشد، ڈی پی ایس کے پرنسپل صلاح الدین کے علاوہ نمائندہ شہری ،اساتذہ اکرام، مختلف محکموں کے افسران وطلباءوطالبات کی کثیر تعداد موجود تھی چوہدری ن...