بورے والا : پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لیے قرارداروں کی بجائے قرآن وسنت کی روشنی میں ہمیں اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ شامل ہو کر پوری قوم کو عملی طور پر جہاد کرے کی ضرورت ہے کشمیر تقریروں ،تحریروں،ریلیوں اور مذمتی بیانوں سے آزاد نہیں ہو گا ان خیالات کا اظہارا نہوں نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ ڈی پی ایس میں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری ارشاد احمد آرائیں، چوہدری محمد یوسف کسیلیلہ، وائس چیئر مین ضلع کونسل رانا شاہد سرور، چیئر مین بلدیہ چوہدری محمد عاشق آرائیں، وائس چیئر مین بلدیہ حاجی محمد افتخار بھٹی، میاں خالد حسین کونسلر، ایم ایس ڈاکٹرمحمد اکرم رانا، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسرا م رباب، اسٹنٹ ڈائیریکٹر زراعت محمد اسماعیل وٹو، ایکسین بلدیہ عاشق علی جاوید، انجمن تاجران کے صدر حاجی محمد جمیل بھٹی، جنرل سیکرٹری محمد صغیر رامے، پروفیسر راشد، ڈی پی ایس کے پرنسپل صلاح الدین کے علاوہ نمائندہ شہری ،اساتذہ اکرام، مختلف محکموں کے افسران وطلباءوطالبات کی کثیر تعداد موجود تھی چوہدری نذیر احمد آرائیں نے کہا کہ پاکستان کے معرض وجود میں میں آنے کے ساتھ ہی مسلئہ کشمیر اٹھ کھڑا ہو اتھا یہود وہنود نے ایک سازش کے تحت کشمیر کو پاکستان کاحصہ نہ بننے دیا مسلم امہ کو کشمیر کی آزادی کے سلسلہ میں اکھٹے ہو نا پڑے گا کشمیر ہماری شہ رگ ہے اس کے بغیر پاکستان ادھورا ہے اسٹنٹ کمشنر احمر سہیل کیفی نے اپنے خطاب میں کہا کہ لاکھوں بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں حق خود ارادیت کی تحریک کو دبانے کے لیے کشمیریوں پر ظلم وبربریت کے پہاڑ ڈاھا رہی ہے لیکن انکے جذبہ آزادی کو کم نہیں کر سکی آزادی کی اس تحریک میں ایک لاکھ سے زائد کشمیری اپنی جانوں کا نذرانہ دے چکے ہیں کشمیری بھائیوں کی قربانیاںرائیگاں نہیں جائیں گی انہوں نے کہا کہ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ھال میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اس ایک منٹ کے ساٹھ سکینڈ کے ایک ایک لمحے میں کشمیری مسلمانوں پر ہو نے والے مظالم کی منظر کشی سے میں غم میں ڈوب گیا تھا تقریب کے اختتام پر کشمیر کی آزاد ی کے لیے اور شہداءکے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی بعدا زاں پریس کلب بورے والا سے لیکر ملتان روڈ تک ریلی نکالی گئی
Press Club Burewala
Sunday, February 5, 2017
Wednesday, March 7, 2012
History
Press Club Burewala (PCB), is an association of print media journalists, and it was established in 1987 and Press Club building is located at 167-D, College Road, Burewala, Punjab, Pakistan.
PCB official body was formed in 1987 by the Rao Munawar Ahmad Khan and he was first president of the body. Assistant Commisioner Burewala Rai Muhammad Amin Khan took oath from the body.
Press Club Burewala new buidling was established in 1996 by a group of enthusiastic journalists at college road
PCB official body was formed in 1987 by the Rao Munawar Ahmad Khan and he was first president of the body. Assistant Commisioner Burewala Rai Muhammad Amin Khan took oath from the body.
Press Club Burewala new buidling was established in 1996 by a group of enthusiastic journalists at college road
Monday, March 5, 2012
Office Bearers 2012
Rao Munawar Ahmad Khan - Chairman Daily Jang, Cell: 0300-6990331 |
Ahmad Waseem Sheikh - President Daily Pakistan - The Nation Cell: 0333-6293193 |
Asghar Ali Javed - Vice President Daily Express Lahore, Cell: 0333-6293003 |
Nadeem Mushtaq Ramay - General Secretary Daily The News, Cell: 0300-6991398 |
Mian Tariq Mahmood - Director Programs Daily Khabrain Multan, Cell: 0301-7995919 |
Asghar Ali Javed - Joint Secretary Daily Khabrain Lahore, Cell: 0333 - 6287407 |
Shahid Akbar Toor - Senior Member APP News Agency - Cell: 0300 - 6992233 |
Rana Waheed Ahmad - Finance Secretary Daily Express Multan - Cell: 0334-7199203 |
Muhammad Akram Ch - Member Daily Nawa-i-Waqt Multan - Cell: 0300 - 6999259 |
Subscribe to:
Posts (Atom)